Ultimate magazine theme for WordPress.

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

0

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 بارہ ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1834 ڈالر فی اونس ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.