کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید By Shoil Baloch On Oct 12, 2026 0 Share کوئٹہ: کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات سے متعلق معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔