نصیرآباد ڈویژن میں پانی کی قلت اور آبپاشی مسائل پر غور، جائز مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، میر محمد صادق عمرانی
نصیرآباد: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی زیرِ صدارت نصیرآباد ڈویژن میں پانی کی قلت اور آبپاشی سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ کاشتکاروں کے جائز مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
