Ultimate magazine theme for WordPress.

منظور پشتین کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا

0

یاد رہے کہ پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی پولیس کی جانب سے اس وقت ’روکا گیا‘، جب وہ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں ایک دھرنے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پی ٹی ایم کارکنان کے مزاحمت کے چند گھنٹوں بعد رہا کردنے اطلاعات ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.