درخت کاٹے جا سکتے ہیں اور باغ اجاڑے جا سکتے ہیں، مگر دلوں میں پیدا ہونے والی بے اعتمادی اور نفرت کو طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
درخت کاٹے جا سکتے ہیں اور باغ اجاڑے جا سکتے ہیں، مگر دلوں میں پیدا ہونے والی بے اعتمادی اور نفرت کو طاقت کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ پائیدار امن کے لیے اعتماد، مکالمے اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دینا ہوگی۔

