Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: بھانجے نے گھر سے نکال کر بے گھر کردیا، بیٹیوں کو اٹھانے کی دھمکیاں دینے کا الزام، قلات کی رہائشی خاتون کی دہائی

کوئٹہ: قلات سے تعلق رکھنے والی خاتون فرحانہ عنایت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بھانجے نے ان کا جینا حرام کر رکھا ہے اور انہیں گھر سے نکال کر بے گھر کردیا ہے۔
کوئٹہ: فرحانہ عنایت کے مطابق گھر سے بے دخل کرنے کے بعد اب ان کی بیٹیوں کو اٹھانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ قلات چھوڑ کر کوئٹہ آنے پر مجبور ہوئی ہیں۔
کوئٹہ: فرحانہ عنایت نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں اور ان کی بیٹیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور معاملے میں انصاف کیا جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.