ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ہے By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا، جس سے مال برداری کے اخراجات میں کمی متوقع ہے۔