Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

17 ہزار پولیس اسامیاں خالی، سی ٹی ڈی کے 3300 اہلکاروں میں صرف 25 مستقل ہیں، ثناء اللہ

اسلام آباد: ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پولیس میں 17 ہزار اسامیاں خالی ہیں، جبکہ سی ٹی ڈی کے 3300 اہلکاروں میں صرف 25 اہلکار مستقل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کئی تھانوں کی اپنی عمارتیں بھی موجود نہیں ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.