Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.