Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the publisher domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/ustaman/domains/dailyaljazeeraqta.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نادرا رجسٹریشن سینٹرز میں عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی جی نادرا – Daily Aljazeera Quetta
Deprecated: Function WP_Dependencies->add_data() was called with an argument that is deprecated since version 6.9.0! IE conditional comments are ignored by all supported browsers. in /home/ustaman/domains/dailyaljazeeraqta.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131

Ultimate magazine theme for WordPress.

نادرا رجسٹریشن سینٹرز میں عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی جی نادرا

0

نادرا رجسٹریشن سینٹرز میں عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈی جی نادرا

نادرا آفس دشت اور مستونگ میں مزید ایک ایک کاونٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے، محمد کاشف اقبال

مستونگ (الجزیرہ ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال نے سوموار کے روز بلوچستان کے ضلع مستونگ اور انکے تحصیل دشت کے نادرا رجسٹریشن سینٹرز کا اچانک دورہ کیا۔سینٹرز میں موجود سائلین سے مسائل دریافت کئے۔ ڈائریکٹر جنرل نادرا محمد کاشف اقبال نے نادرا رجسٹریشن آفس مستونگ میں خواتین کیلئے مزیدایک اور پروسیسنگ کاونٹر قائم کردیا جس سے کام میں مزید تیزی آئیگی نادرا آفس مستونگ انچارج کو مذکورہ سینٹر میں عوام کو بیٹھنے اور صاف پانی کی فراہمی کا حکم دیا۔دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل محمد کاشف اقبال نے این آر سی دشت کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے رجسٹریشن سینٹر کے مختلف شعبوں کا معائنہ اور آفس کی باؤنڈری وال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی جی نے سائلین کے مشکلات اور مسائل سنے۔ڈی جی نادرا نے مذکورہ سینٹر میں خواتین اور ضعیف العمر فراد کے بیٹھنے کیلئے الگ انتظار گاہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لوکل گورنمنٹ سے مشاورت کے بعد مذکورہ سینٹر کی چار دیواری کو مزید وسیع کیا جائیگا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.