Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

غریب اور معصوم لواحقین کے تمام جائز مطالبات مان لیے گے .ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ میں دھرنے میں بیٹھے لواحقین کے تمام مطالبات مان لیے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

غریب اور معصوم لواحقین کے تمام جائز مطالبات مان لیے گے چند عناصر جن کا نہ تو لواحقین سے کوئی ذاتی رشتہ ہے اور نہ علاقے سے وہ اپنی ذاتی مفادات اور مذموم مقاصد کے لئے حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.