بلوچستان میں اگست کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Oct 23, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اگست کے بعد صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کے رجحان میں کمی آنا مثبت پیش رفت ہے، جو سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔