گوادر میں 7 دہشت گردوں کی ہلاکت، سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹ By Shoil Baloch On Oct 23, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنانے اور سات دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔