گوادر میں آپریشنز مکمل کرنے کے بعد امن و امان اور ریاستی عملداری بحال کر دی گئی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں خاتون کو زبردستی استعمال کرنا بلوچ خواتین کی حرمت کے منافی ہے۔ بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ دہشت گرد بلوچ خواتین کو پروپیگنڈے اور عوامی جذبات بھڑکانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔


