Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مچھ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مچھ: بلوچستان کے علاقے مچھ میں مزدا ٹرکوں اور مسافر وین کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.