Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کسی ایک ملک پر حملہ تمام فریقین پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک پر حملے کو تمام فریقین پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے مقاصد میں سعودی عرب کا دفاع بھی شامل ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.