جھل مگسی: نورانی میں پکنک پر آئے 5 افراد گاڑی سمیت اغوا کے کچھ دیر بعد بازیاب By Shoil Baloch On Oct 9, 2026 0 Share جھل مگسی: نورانی کے علاقے میں پکنک منانے کے لیے آنے والے 5 افراد کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا، تاہم چند ہی لمحوں بعد تمام افراد کو بازیاب کرا لیا گیا