کوئٹہ: شاہد رند نے کہا ہے کہ اگر کوئی سردار دہشتگرد تنظیموں سے رابطے میں ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بات ثبوتوں اور شواہد کی بنیاد پر ہی کی ہوگی۔
انہوں نے اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی بنیاد شواہد کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے کو حقائق اور دستیاب ثبوتوں کی روشنی میں دیکھا جانا چاہیے۔

