دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق By Shoil Baloch On Oct 8, 2026 0 Share دکی کی مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔