Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق صارفین کے بجلی کے بلوں پر ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑے گا، تاہم لائف لائن صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مقررہ مدت کے دوران صارفین کے بلوں میں کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.