اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن کے طور پر نامزد کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی جوڈیشل کمیشن کے لیے نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ آفتاب احمد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی

