بلوچستان میں ملک دشمن عناصر کے لیے کوئی گنجائش نہیں، صرف تباہی ان کا مقدر ہے، مینا مجید بلوچ By Shoil Baloch On Sep 14, 2026 0 Share بلوچستان کی ترقی، امن اور عوام کے خلاف سرگرم ملک دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، ریاست اور عوام مل کر امن دشمن قوتوں کا مقابلہ کریں گے، مینا مجید بلوچ Post Views: 1