بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کا سفر نام نہاد قوم پرست سرداروں اور نوابوں کو ہضم نہیں ہو رہا، علی مدد جتک
بلوچستان میں جاری ترقیاتی عمل اور خوشحالی کے سفر کو روکنے کی کوششیں قابلِ افسوس ہیں، عوام ترقی چاہتے ہیں جبکہ بعض نام نہاد قوم پرست سردار اور نواب اس تبدیلی کو قبول نہیں کر پا رہے، علی مدد جتک
