بدعنوانی کے خاتمے میں طلبہ کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈی جی نیب بلوچستان By Shoil Baloch On Sep 14, 2026 0 Share طلبہ معاشرے میں ایمانداری، شفافیت اور قانون کی پاسداری کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، نوجوان نسل کو بدعنوانی کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈی جی نیب بلوچستان Post Views: 8