Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تعلیم روشن اور بااختیار مستقبل کی ضمانت ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے کہا ہے کہ تعلیم ہی ایک روشن، بااختیار اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے۔ معیاری تعلیم کے فروغ سے نوجوان نسل کو بہتر مواقع فراہم کیے جا سکتے ہیں اور صوبے کی ترقی کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.