Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ کی ترقی کا سفر جاری، ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت 12 منصوبے مکمل، 7 پر کام جاری جبکہ 5 نئے منصوبے تجویز کر دیے گئے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کوئٹہ کی ترقی، خوبصورتی اور شہری سہولیات سے متعلق منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مزید تفصیلات کمنٹ میں موجود لنک پر ملاحظہ کریں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.