کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ، سبزل روڈ سمیت دیگر اہم شاہراہوں پر تعمیراتی سرگرمیوں سے گریز کیا جائے، میٹروپولیٹن کارپوریشن
میٹروپولیٹن کارپوریشن نے متعلقہ اداروں اور تعمیراتی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ شہر کی اہم شاہراہوں پر تعمیراتی سرگرمیوں سے گریز کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

