سرکاری ملازمت کسی کی جاگیر نہیں، ہر اہل نوجوان کا حق ہے بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی خالصتاً میرٹ پر ہوئی معاون وزیراعلیٰ۔
سرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، بلکہ اہل اور حقدار نوجوانوں کا بنیادی حق ہے۔ بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی بھرتی مکمل شفافیت اور خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کی گئی، معاون وزیراعلیٰ۔

