بلوچستان حکومت کا امن و امان سے متعلق جدید حکمتِ عملی پر زور By Shoil Baloch On Aug 24, 2026 0 Share وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان کے قیام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔