اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں دونوں نے ماضی اور نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔ دورانِ گفتگو غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ Post Views: 8