Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان حکومت کی ہدایت پر سی ایم آئی ٹی کوئلہ کان دھماکے کی تحقیقات کرے گی، سکیورٹی ملنے کے بعد ٹیم متاثرہ کان کا دورہ کرے گی۔

حکومت بلوچستان نے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم (CMIT) کو واقعے کی تحقیقات کرکے 15 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔ تاہم، سی ایم آئی ٹی نے متاثرہ کوئلہ کان تک رسائی کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ کو ارسال کردی ہے۔ سکیورٹی ملنے کے بعد ٹیم دھماکے سے متاثرہ کوئلہ کان کا دورہ کرکے تحقیقات کا آغاز کرے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.