اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر باؤزر اور کار میں تصادم، محکمہ فشریز کے انسپکٹر سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر گیس باؤزر اور کار میں تصادم، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق حادثہ N-10 کے علاقے B-2 سرپٹ میں پیش آیا، کار تربت جبکہ باؤزر کراچی کی جانب جا رہا تھا

