پسنی: سمندری حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ پر ماہی گیر سراپا احتجاج، فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ۔ By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share پسنی کی سمندری حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ میں دوبارہ اضافہ، مقامی ماہی گیروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ Post Views: 5