مستونگ کے سورگز میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا۔
مستونگ کے علاقے سورگز میں مسلح افراد کی مبینہ ناکہ بندی، علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان علیزئی کو بیٹے سمیت اغوا کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

