ممبئی: شاہ رخ خان کی رہائش گاہ کے لان میں 2 سانپ نکل آئے By Shoil Baloch On Aug 19, 2026 0 Share ہندوستان ٹائمز کے مطابق بینڈ اسٹینڈ میں واقع شاہ رخ خان کے گھر کے لان میں دو سانپ دیکھے گئے، جس پر گھر میں موجود افراد میں تشویش پھیل گئی۔ Post Views: 6