بلوچستان سے عسکریت پسندی کا جلد مکمل خاتمہ ہوگا، صدرِ مملکت By Shoil Baloch On Aug 19, 2026 0 Share صدرِ مملکت نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے عسکریت پسندی کا جڑ سے خاتمہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ امن و استحکام کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری ہیں۔ Post Views: 8