کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں بھائی جاں بحق، بھتیجا اور بھانجا زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع۔ By Shoil Baloch On Aug 17, 2026 0 Share کوئٹہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ بھتیجا اور بھانجا زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 1