Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں بھائی جاں بحق، بھتیجا اور بھانجا زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع۔

کوئٹہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،
بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ بھتیجا اور بھانجا زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.