- واٹس ایپ کا نیا AI فیچر فراڈ چیٹس کی خودکار نشاندہی کرے گا
مشکوک پیغامات اور فراڈ کے ممکنہ طریقوں کو شناخت کرنے میں مدد دے گا
صارفین کو خطرناک یا مشکوک گفتگو سے متعلق خبردار کیا جائے گا
نئے فیچر کا مقصد واٹس ایپ صارفین کو آن لائن فراڈ سے محفوظ رکھنا ہے۔


