سنجاوی: شارٹ کٹ پولیس چوکی بارودی مواد سے تباہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ By Shoil Baloch On Aug 17, 2026 0 Share سنجاوی: شارٹ کٹ پولیس چوکی بارودی مواد سے تباہ، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ Post Views: 5