راولپنڈی میں موسلادھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی By Shoil Baloch On Aug 17, 2026 0 Share راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جس کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ گھروں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی سامان متاثر جبکہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ Post Views: 1