Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قدرتی وسائل سے بلوچستان کو سرمایہ کاری کا مرکز بنایا جا سکتا ہے، شعیب نوشیروانی

کوئٹہ: شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے قدرتی وسائل کو جدید اور پائیدار طریقوں سے استعمال کرکے صوبے کو سرمایہ کاری کا اہم مرکز بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی وسائل کا مؤثر استعمال صوبے کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.