Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے امیدوار میکی سال نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم نے میکی سال کا خیرمقدم کرتے ہوئے کثیرالجہتی تعاون کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا اور عالمی امور میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی مضبوط اور غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا۔

 

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ اقوام متحدہ کی آئندہ قیادت، ادارے کے تین بنیادی ستونوں، یعنی عالمی امن و سلامتی، ترقی اور انسانی حقوق، کو متوازن انداز میں آگے بڑھانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی

۔

 

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.