بلوچستان میں بڑھتی دہشت گردی تشویشناک ہے، مسئلے کو نظرانداز کرنا کسی کے مفاد میں نہیں، مولانا عبدالواسع
بلوچستان میں بڑھتی دہشت گردی پر تشویش ہے،
سنگین صورتحال کو نظرانداز کرنا مسئلے کا حل نہیں،
ریاست کو امن و استحکام کیلئے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے، مولانا عبدالواسع

