Ultimate magazine theme for WordPress.

کل کوئٹہ کے اندرونی اور بیرونی شاہروں کو احتجاجا بند کیا جائیگا، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

0

ہوشاب میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کے لواحقین کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:4 دن سے لاشیں رکھ کر احتجاج پر ہیں، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ:مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جارہا، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ:حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرکے مطالبات تسلیم کریں، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ:کل کوئٹہ کے اندرونی اور بیرونی شاہروں کو احتجاجا بند کیا جائیگا، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ:مطالبات تسلیم نہ ہونے پر لاشوں کے ہمراہ اسلام آباد کا رخ کرینگے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.