Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کے قانون پر عملدرآمد کے لیے دوبارہ قرارداد پیش کی جائے گی،

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 1976 میں سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایک بار پھر قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے ہدایت رحمن نے کہا ہے کہ قانون پر مؤثر عملدرآمد ضروری ہے تاکہ صوبے میں سرداری نظام کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جا سکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.