مجبوری نہیں، رضاکارانہ طور پر پاکستان کا حصہ بنے تھے، مگر آج نہتے بلوچ شہریوں پر بمباری انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔چیف آف سروان نواب اسلم خان رئیسانی
نواب اسلم خان رئیسانی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے ہم مجبوری کے تحت نہیں بلکہ رضاکارانہ طور پر اس ریاست کا حصہ بنے تھے اس یقین کے ساتھ کہ اس اسلامی ریاست میں بلوچوں کے جان، مال اور عزت محفوظ ہوں گے لیکن آج نہتے شہریوں پر بم برسائے جا رہے ہیں، جو انتہائی افسوسناک و قابل مذمت فعل ہے، نواب اسلم رئیسانی

