Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اختر مینگل پشتون اور بلوچ کمیونٹیز کے تاریخی تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اختر مینگل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پشتون اور بلوچ کمیونٹیز کے درمیان تاریخی تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

جان اچکزئی کے مطابق پاکستان کا قومی ترانہ روک کر اختر مینگل نے پاکستان مخالف رویے کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ سیاسی حیثیت کھونے کے بعد اختر مینگل میڈیا اور سیاست میں اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.