Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکم ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت400 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہے جب کہ دس گرام سونے کا بھاؤ 343 روپےکم ہوکر 1لاکھ22ہزار 685 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 1791 ڈالر فی اونس ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.