Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ،9اور 10ویں محرم الحرام کوصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل سروس بند رہے گا

0

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی 9ویں اور10ویں محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوگا.

جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے باچاخان چوک پر پہنچ زنجیر زنی کریں گے عصر اور مغرب کی نماز پڑھ کر جلوس کے شرکاء واپس اپنے اپنے گھروں کو جائیں گے.

مچھ سے بھی جلو س برآمد ہوگا جوکوئٹہ میں مین جلوس میں شامل ہوگا 9اور 10ویں محرم الحرام کوصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل سروس بند رہے گا سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں .

جلوس کے راستوں کو سیل کردیا گیا ہے پولیس اور ایف سی کو تعینات کردیا گیا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹاجاسکے میڈیا کو بھی خصوصی پاسیز جاری کردیئے گئے ہیں 9اور 10ویں محرم سے قبل جلوس کے راستوں میں آنے والے دکانوں کو سیل کردیا گیا ہے جلوس کا فضائی جائزہ بھی لیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.